پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کو نیلے رنگ کی روشنیوں سے سجایا گیا جس کا مقصد کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔ دیکھیے عرفان احمد قریشی کی یہ ویڈیو