Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین اور بچوں کے لیے قائم یونٹ سے مدد کیسے لیں؟

اسلام آباد پولیس نے گھریلو تشدد اور جنسی ہراسیت کی شکار خواتین کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا ہے۔ اس یونٹ میں ایک چھت کے نیچے تربیت یافتہ عملہ قانونی مدد فراہم کرے گا۔ خواتین اور بچوں کے لیے قائم خصوصی یونٹ کیسے کام کرتا ہے، نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: