پاکستان بھر کے وزرائے تعلیم نے امتحانات کے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کے امکانات کو رد کرتے ہوئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 20 جون کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ صوبائی بورڈز کریں گے۔
اس فیصلے سے جہاں طلبہ کی امتحان کے بغیر پاس ہونے کی خواہش نے دم توڑ دیا ہے وہیں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے بی ایس پروگرام میں داخلے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
کورونا کیسز میں اضافہ: پاکستان میں تمام امتحانات 15 جون تک ملتویNode ID: 561261