Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا ساتھ دینے‘ پر لاڑکانہ کے مکینوں کو سلامی

چند روز قبل ڈاکوؤں سے مبینہ پولیس مقابلے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کا ساتھ دینے والے اہل علاقہ کو لاڑکانہ پولیس کے ایس ایس پی عمران قریشی اور اہلکاروں کی جانب سے ’سلامی‘ دی گئی۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں مقامی افراد کی موجودگی میں دی گئی سلامی کے دوران پولیس کا ساتھ دینے والوں کو ہار بھی پہنائے گئے۔

شیئر: