Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: پاکستانی ادارے ممنوعہ ادویہ کی تشہیر کر رہے ہیں

ابوظبی: امارات میں بعض پاکستانی ادارے ممنوعہ ادویہ فروخت کرنے کی تشہیر کر رہے ہیں۔ شہری وغیرملکی واٹس ایپ پر موصول ہونے والے ان پیغامات سے ہوشیار رہیں۔ اماراتی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت ملکوں سے بعض ادارے واٹس ایپ پر پیغامات جاری کرکے ممنوعہ ادویہ اور منشیات فروخت کرنے کی پیشکش کرتے ہیں۔ان اداروں سےہوشیار رہا جائے اور ان کے ساتھ معاملات نہ کئے جائیں۔ ان اداروں سے ممنوعہ ادویہ خریدنا خلاف ورزی ہے جس پر قانونی مواخذہ ہوسکتا ہے۔ 
 
 
 

شیئر: