Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رانا مشہود کی والدہ کی وفات پر بحرین میں تعزیتی اجلاس

منامہ (فیصل محمود) پاکستانی وزیرتعلیم رانا مشہود کی والدہ محترمہ کی وفات پر بحرین میں پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کی جانب سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں یوتھ ونگ کے تمام عہدیدران اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع متوفیہ کے لئے دعاکی گئی ۔شرکائ کا کہنا تھا کہ ہم رانا مشہود کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
 

شیئر: