علم کی روشنی پھیلاتا بلوچستان کا بصارت سے محروم ’محسن‘
علم کی روشنی پھیلاتا بلوچستان کا بصارت سے محروم ’محسن‘
ہفتہ 17 جولائی 2021 5:52
کوئٹہ کے محسن علی ڈاکٹر بننا چاہتے تھے مگر 11 برس قبل دہشتگردی کے ایک واقعے میں اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی کھونے کے بعد انہوں نے استاد بننے کا فیصلہ کیا۔ بصارت سے محروم محسن علی کس طرح علم کی شمع جلارہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ