جزیرہ فرسان میں سمندری ایمبولینس کا افتتاح بدھ 4 اگست 2021 16:19 جازان کے گورنر نے جزیرہ فرسان میں سمندری ایمبولینس کا افتتاح کیا ہے جس کی مالیت 13.6 ملین ریال ہے جبکہ اس میں تین بستر ہیں جن میں سے ایک ایمرجنسی حالات کے لیے ہے۔ جازان ایمبولینس سمندر فرسان اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں