’نئے گوادر‘ میں تاریخی ورثہ تباہی کے دہانے پر منگل 10 اگست 2021 5:46 بلوچستان کے ابھرتے ہوئے ساحلی شہر گوادر میں عمانی دور کے قلعے اور صدیوں پرانا تاریخی ورثہ تباہ ہو رہا ہے ۔ ایسا کیوں ہے جانیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں پاکستان گوادر ساحلی شہر تاریخی ورثہ تباہی اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں