اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی نوجوان اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو سبز ہلالی پرچم سے سجاتے ہیں۔ یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کے لیے نوجوان مختلف سرگرمیاں کرتے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوان اس بار 14 اگست کیسے منا رہے ہیں، دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ