قندھار ایئرپورٹ پر چار ہیلی کاپٹر طالبان کے قبضے میں
قندھار ایئرپورٹ پر چار ہیلی کاپٹر طالبان کے قبضے میں
اتوار 15 اگست 2021 10:14
طالبان کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قندھار ایئر پورٹ پر ان کو چار ہیلی کاپٹرز ملے ہیں جن میں دو امریکی بلیک ہاک اور دو ایم آئی 16 ہیں۔ ویڈیو رپورٹ