Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور میں سول سائٹی کے ارکان نے خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ناروا سلوک اور ہراساں کیے جانے کے واقعات کے خلاف گریٹر اقبال پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: