’جب تیسری مرتبہ سی ایس ایس میں ناکام ہوئی تو مایوسی کی بجائے خود پر بھروسہ کیا‘
’جب تیسری مرتبہ سی ایس ایس میں ناکام ہوئی تو مایوسی کی بجائے خود پر بھروسہ کیا‘
منگل 17 دسمبر 2024 12:55
سپیشل سی ایس ایس امتحان میں کامیاب ہونے والے 11 اقلیتی امیدواروں میں کراچی کی عروسہ اعظم واحد مسیحی ہیں جو کامیاب ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’کامیابی کی وجہ مستقل مزاجی اور عزم و حوصلہ ہے۔‘ دیکھیے زین علی کی ویڈیو