Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک کی وہ ٹرین جو مسافروں کو ایک صدی پیچھے لے جاتی ہے

نیویارک میں سنہ 1930 کی ایک ریل گاڑی کو تقریباً سو سال بعد بحال کر کے پھر سے پٹری پر ڈال دیا گیا ہے۔ اس میں سفر کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ ان کو ماضی میں لے جاتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: