Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں گرد وغبار کا طوفان

دوحہ: قطر میں آج گرد وغبار کا طوفان ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیاہے کہ شمال سے آنے والے طوفان سے قطر بھی متاثر ہوگا۔ گرد وغبار کا طوفان مصراور سعودی عرب کے بعد قطر پہنچے گا۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔ شہری وغیرملکی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ہائی وے کے سفر سے اجتناب کیا جائے۔ طوفان کے دوران حد نگاہ انتہائی متاثر رہے گی۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: