روس کے ساتھ آرٹک میں ایک قطبی ریچھ پھرتا پایا گیا ہے۔ برف پگھلنے کی وجہ سے قطبی ریچھوں کو اپنے گھر چھوڑ کر دوسری جگہ جانا پڑ رہا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ان کو خوراک کی کمی کا بھی سامنا ہے جس کی وجہ سے رواں صدی کے آخر تک ان کی نسل ختم ہو سکتی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں