Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان کے قبضے کے بعد پہلی بار کابل ایئرپورٹ پر خواتین سٹاف کی واپسی

افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد پہلی بار کابل ایئرپورٹ پر کام کرنے والی 80 میں سے 12 خواتین واپس آئی ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: