Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گینگسٹرز کے کام‘ اب جنوبی افریقہ میں ’موٹر سپورٹس‘

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہزاروں افراد کاروں کو ’سپننگ‘ کرتے دیکھتے ہیں اور اب اس کو موٹر سپورٹس کا درجہ حاصل ہے۔ سنہ 80 کی دہائی میں مقامی گینگسٹرز چوری کی گئی کاروں سے یہ کھیل کھیلتے تھے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: