50 برس سے کبوتر پالنے اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کا مشغلہ اپنائے ہوئے پاکستانی شہری کی دوسری نسل بھی اسی راہ پر گامزن ہے۔ کہتے ہیں کہ شدید محنت کے بعد مقابلے کو تیار کبوتر بھی اسی وقت کام آتا ہے جب آپ یہ بتا سکیں کہ آپ کا استاد کون ہے۔
رفعت خان کی کہانی انہی کی زبانی جانیں