Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاروں کے شوقین پاکستانی کی منفرد ’دیسی لیموزین‘

لیموزین جیسی لمبی چوڑی کار کے شوقین پاکستانی شہری نے مختلف کاروں کے پارٹس ملا کر ’دیسی لیموزین‘ تیار کی ہے جو اپنے رنگ اور فیچرز کی وجہ سے منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مزید جانیں حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: