افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان جنجگوؤں کی ایک بڑی تعداد میں کابل میں سیر و تفریح کے مقامات پر دیکھا جا رہا ہے۔ دارالحکومت کے پارکوں اور دیگر سیاحتی مقامات پر جنگجو اسلحے تھامے جھول جھولتے اور کشتیوں میں سیر کر رہے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ