مسجد نبوی کی انتظامیہ نے زائرین اور نماز کے لیے آنے والوں کے لیےایک اور سہولت کا اضافہ کردیا- انتظامیہ 24 گھنٹے زائرین اور نمازیوں کو مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے-
مزید پڑھیں
-
مسجد نبوی کی زیارت کےلیے ’زائروں‘ ایپ
Node ID: 512401 -
مسجد نبوی کا ساؤنڈ سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟
Node ID: 536531
سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ نے عربی سے ناواقف زائرین اور نمازیوں کو مطلوبہ سہولتوں سے واقف کرانے اور خطبات نیز وعظ و نصیحت کی مجلسوں سے فیض یاب کرنے کے لیے ترجمے کا دائرہ وسیع کردیا-