زعفران کے کاروبار سے منسلک خواتین طالبان سے خوفزدہ کیوں؟
زعفران کے کاروبار سے منسلک خواتین طالبان سے خوفزدہ کیوں؟
جمعہ 1 اکتوبر 2021 6:21
شفیقہ عطائی افغانستان کے شہر ہرات میں زعفران سے پرفیوم بنانے کا کام کرتی ہیں۔ ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد شفیقہ اور ان کے ساتھ کام کرنے والی خواتین اپنے کاروبار کے بارے میں کافی فکرمند ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔