Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کی وجہ سے مالی بحران کے شکار انڈین شہری ’سونا بیچنے پر مجبور‘

انڈیا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے جہاں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے وہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی لوگوں کے کاروبار بھی ٹھپ ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ سونا بیچنے یا گروی رکھنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: