مٹکا پیزا: کانٹیننٹل فوڈ کے ساتھ دیسی ٹچ ہفتہ 16 اکتوبر 2021 5:56 مٹکا بریانی تو آپ نے کھائی ہی ہوگی لیکن راولپنڈی کی ایک خاتون نے دیسی کھانوں کو پسند کرنے والے افراد کے لیے مٹکا پیزا متعارف کروایا ہے۔ مٹکا پیزا کیسے بنتا ہے اور اس کا آئیڈیا کہاں سے آیا، بتا رہے ہیں ہمارے نامہ نگار زبیر علی خان اس ویڈیو رپورٹ میں۔ urdu news اردو نیوز مٹکا پیزا مٹکا بریانی پیزا دیسی کھانے ویڈیو زبیر علی خان شیئر: واپس اوپر جائیں