پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی بحریہ نے 16 اکتوبر کو ملکی پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی انڈین آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے روک دیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ بحریہ کی جانب سے پاکستان کی سمندری حدود کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
-
انڈین آبدوز کی پاکستانی حدودمیں داخلے کی کوشش ناکامNode ID: 401416
-
کنٹرول لائن پر انڈین فوج کی فائرنگ ، چارشہری ہلاکNode ID: 486086
-
’پاکستان نے انڈیا کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا‘Node ID: 528631