Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائنس کلب، جہاں مستقبل کے سائنس دان تیار ہوتے ہیں

سائنس کلب کراچی میں قائم ایسی تجربہ گاہ، جہاں بچوں کو سائنس کی کھوج لگانے اور نت نئی ایجادات کرنے کی ترغیب و تربیت دی جاتی ہے۔ اس تجربہ گاہ کے سرپرست عبدالرؤف نے حال ہی میں ایک ایسی ٹیلی سکوپ تیار کی ہے، جو پاکستان میں دستیاب سستی ترین ٹیلی سکوپ ہے۔ جانیے کہ یہ ٹیلی سکوپ کتنے کی ہے، اور کیا پاکستان میں اس کے خریدار بھی موجود ہیں؟

شیئر: