Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اس بار ہالووین پر آپ کو زومبیز نہیں سکوئڈ گیمز کے ’پُراسرار سپاہی‘ ڈرائیں گے

اس بار ہالووین کے موقع پر آپ کو زومبیز شاید کم ہی دکھائی دیں کیونکہ امریکہ کی دکانوں میں سکوئڈ گیمز سیریز میں استعمال ہونے والے ماسک اور کاسٹیوم کی ڈیمانڈ کافی زیادہ ہے۔ لوگ کیوں سکوئڈ گیمز کے پُراسرار کرداروں کا روپ دھارنا چاہتے ہیں جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: