عرب کی مشہور ڈش ’مطبق‘ اب پاکستان میں بھی جمعرات 11 نومبر 2021 5:54 پراٹھے سے ملتی جلتی عرب کی مشہور ڈش ’مطبق‘ اب پاکستان میں بھی پسند کی جانے لگی ہے۔ راولپنڈی میں مطبق کیسے تیار کی جاتی ہے اور اس کی ترکیب میں خاص بات کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ سعودی عرب کھانا مطبق پراٹھا سبزیاں راولپنڈی اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں