کچھ دنوں سےسوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستانی کرنسی تبدیل ہو رہی ہے۔ دراصل جن نئے ڈیزائن کے نوٹوں کی تصاویر آپ نے دیکھی ہیں وہ خیبر پختونخوا کے نوجوان نور الحسن کے ڈیزائن کردہ ہیں۔ انہوں نے یہ نوٹ کیوں ڈیزائن کیے جانیے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں۔۔۔