’ہاٹ ایئر بلون‘ کے اوپر کھڑے ہو کر آسمان کی بلندیوں کا سفر
’ہاٹ ایئر بلون‘ کے اوپر کھڑے ہو کر آسمان کی بلندیوں کا سفر
جمعہ 12 نومبر 2021 10:39
آپ نے لوگوں کو تفریح کے لیے ہاٹ ایئر بلون کی سواری کرتے تو دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کسی کو انتہائی بلندی پر اڑنے والے غبارے کے اوپر کھڑا دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو پھر دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔