اب پاکستان میں بھی فوڈ ڈیلیوری ڈرون کے ذریعے ہفتہ 13 نومبر 2021 6:06 پاکستان میں فوڈ ڈیلیوری کی سروس فوڈ پانڈا نے ڈرون کے ذریعے صارفین کو کھانے پینے کی اشیا پہنچانے کی سروس شروع کی ہے۔ ڈرون کے ذریعے فوڈ ڈیلیوری کیسے کی جائے گی دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ میں فوڈ ڈیلیوری ڈرون ڈیلیوری سروس شیئر: واپس اوپر جائیں