اداکار بلال اشرف کہتے ہیں کہ ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ میں ان کا کردار جذباتی اور جسمانی چیلنج تھا۔ ’مجھے موقع ملا کچھ مختلف کرنے کا، صرف ہیرو بننا ہی نہیں بلکہ ایک نوجوان اور پھر ادھیڑ عمر شخص کا کردار بھی نبھایا، توند بھی نکلی یہ سب چیلنج کا حصہ تھا۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے