Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں مختلف ممالک کے ثقافتی رنگوں کی بہار

اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفارت خانوں نے پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چیرٹی بازار میں فوڈ سٹالز کے ذریعے اپنی ثقافت متعارف کروائی۔ بازار میں سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے روایتی خیمہ لگایا گیا تھا جو سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: