پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سعودی ایئرلائن نے اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار چار پروازوں کا اضافہ کردیا ہے۔
ایس وی 889 پندرہ دسمبر سے اتوار، پیر، بدھ اور جمعے کو اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوا کرے گی۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان سے سعودی عرب پہلی پرواز، مسافروں کی خوشیNode ID: 623316