یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
العربیہ چینل نے عرب اتحاد سے ملنے والی ایسی تصاویر اور وڈیوز جاری کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حوثی ملیشیا شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
العربیہ کے مطابق تصاویر میں حوثیوں کو شہری علاقوں کو انپی تخریبی سرگرمیوں کےلیے استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حوثی ملیشیا مکینوں سے آباد عمارتوں کے برابر سے میزائل فائر کر رہی ہے۔
— واس العام (@SPAregions) December 5, 2021