Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں وہیل چیئر ڈانسنگ چیمپیئن لوگوں کی سوچ بدلنے کی خواہشمند

0 seconds of 52 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:52
00:52
 
چین کے شہر شنگھائی کی شاؤ یو دس برس کی عمر میں کینسر کے باعث ایک ٹانگ سے معذور ہو گئی تھیں مگر انہوں نے ڈانس سیکھنے کے اپنے شوق کو جاری رکھا۔ اور اب وہ وہیل چیئر ڈانس کی قومی چیمپیئن ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: