دارالحکومت اسلام آباد میں پہاڑوں کے بیچ و بیچ سیاحوں اور بچوں کی تفریح کے لیے تھری ڈی ڈائنوسار ویلی بنائی گئی ہے جہاں انگریزی فلموں کے کرداروں سے ملتے جلتے جھولے بھی موجود ہیں۔ اس جگہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد اور جاسرا علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ