Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قیمتی پتھروں کی نمائش جہاں ’عقیق سے لے کر ہیرے تک سب ملے گا‘

پاکستان کے کئی علاقوں میں قیمتی پتھر پائے جاتے ہیں جو پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ روبی، زمرد،عقیق سے لے کر ہیرے تک تمام قیمتی پتھروں کے ذخائر پاکستان میں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں قیمتی پتھروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے لائے گئے قیمتی پتھروں کے سٹال بھی لگائے گئے، دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ویڈیو

شیئر: