’قدرت کا تحفہ‘، بارش کے بعد مراکش کے صحرا میں جھیل
’قدرت کا تحفہ‘، بارش کے بعد مراکش کے صحرا میں جھیل
اتوار 15 دسمبر 2024 8:04
مراکش کے صحرائی علاقے میں بارشیں طویل عرصے بعد ہوتی ہیں۔ رواں سال بارش سے صحرائی علاقے میں جھیلیں بن گئی ہیں جن کو دیکھ کر سیاح خوش ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ