دبئی ایکسپو کے موقع پر 21 مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ساربانوں نے اپنے اونٹوں کے ساتھ کئی گھنٹے دورانیے پر مشتمل منفرد پریڈ کی۔ یہ سرگرمی ایک ایسے وقت میں منعقد کی گئی جب مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اونٹ اور ان کے ساربان اماراتی صحرا میں کئی گھنٹے کے سفر کے بعد وہاں پہنچے تھے۔