ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر کی بڑی سرکاری اور نجی جامعات میں پی ایچ ڈی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کے باعث 228 پی ایچ ڈی پروگرام بند کر دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب چار ہزار سے زائد پی ایچ ڈی سکالرز بے روزگار ہیں جبکہ ایچ ای سی کی جانب سے بے روزگار پی ایچ ڈی سکالرز کو ملازمتیں فراہم کرنے کے لیے قائم پورٹل پر صرف 642 افراد نے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
کیا صوبہ پنجاب عربی زبان کے 70 ہزار اساتذہ کو بھرتی کر پائے گا؟Node ID: 631046