مری اور ملحقہ علاقوں میں سیاحوں کی ہلاکت اور شدید برف باری کے بعد وہاں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ، ٹریفک پولیس، ریسکیو 1122، فوج، فضائیہ، این ڈی ایم اے اور دیگر حکومتی ادارے علاقے میں ریلیف کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ تصاویر۔