کیا آپ سخت سردی میں برفیلے پانی میں نہانے کی ہمت رکھتے ہیں؟
کیا آپ سخت سردی میں برفیلے پانی میں نہانے کی ہمت رکھتے ہیں؟
جمعرات 13 جنوری 2022 11:58
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جب درجہ حرارت منفی بیس کو پہنچا تو دو افراد نے جھیل کے برفانی پانی میں نہانے کا تجربہ کیا۔ ان کے تاثرات جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں