مری بھوربن روڈ سے برف مکمل طور پر ہٹا دی گئی جمعہ 14 جنوری 2022 22:06 برف باری کے بعد مری بھوربن روڈ مکمل طور پر صاف کردی گئی ہے۔ اب مری کے رہائشیوں اور کشمیر جانے والے افراد کے لیے راستہ کھلا ہے۔ دیکھیے فرحان خان کی یہ ویڈیو۔ urdu news مری بھوربن روڈ برف باری مظفرآباد باغ اردو نیوز ہوٹل سیاح ٹریفک شیئر: واپس اوپر جائیں