Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: شمالی صناعیہ میں ورکشاپس گرانا شروع

جدہ: میونسپلٹی نے جدہ کے شمالی صناعیہ میں ورکشاپس کو گرانا شروع کردیا ہے۔ النزہہ محلہ جسے شمالی صناعیہ بھی کہا جاتاہے کہ تمام ورکشاپس نئی صناعیہ منتقل ہوچکے ہیں۔ میونسپلٹی صناعیہ کو ترقی یافتہ بنانے اور جدید طرز کی تعمیر کرنے کے لئے پرانی ورکشاپس گرارہی ہے۔ جدہ میونسپلٹی شبک المطار سے شاہراہ حراءتک اور طریق مدینہ سے رنگ روڈ تک کا علاقہ نئے خطوط پر استوار کررہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: