واشنگٹن ڈی سی میں برفانی طوفان، عمارتیں برف ڈھک گئیں
واشنگٹن ڈی سی میں برفانی طوفان، عمارتیں برف ڈھک گئیں
منگل 18 جنوری 2022 7:44
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں برفانی طوفان کے دوران عمارتیں برف کی سفیدی سے ڈھک گئیں۔ کئی شہری کیپیٹل ہل میں برفانی طوفان کے دوران سیلفیاں لیتے دیکھے گئے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ