العلا رائل کمیشن نے پہلی خودکار الیکٹرانک گاڑی کا افتتاح کر دیا- شہر کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک 30 سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرسکتی ہے-
اخبار 24 کے مطابق العلا رائل کمیشن نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ وہ تاریخی شہر میں تہذیب و تمدن کے ورثے کے تحفظ کے لیے ماحول دوست ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی کوشش میں ہے-
نُقدم في #العلا حلولًا للتنقل الذكي بالشراكة مع @RATPgroup تعزيزًا لتجارب السكان والزوّار، وتستوعب أول مركبة كهربائية ذاتية القيادة 30 راكبًا تنقلهم من وإلى #البلدة_القديمة. pic.twitter.com/G5ayntTCts
— الهيئة الملكية لمحافظة العلا (@RCU_SA) January 20, 2022