Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت صحت نے 4 ہزار 608 کیسز کی تصدیق کر دی

’گزشتہ روز 4622 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد بڑھ کر 594762 ہوگئی ہے‘ (فوٹو: واس)
سعودی وزارت صحت نے آج ہفتے کو کورونا کے 4 ہزار 608 کیسز کی تصدیق کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کورونا کے  مریضوں کی کل تعداد 647819 ہوگئی ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 4622 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد بڑھ کر 594762 ہوگئی ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہلاک شدگان کی کل تعداد 8918 ہوگئی ہے‘۔
’مختلف ہسپتالوں میں 637 مریضوں کی حالت نازک ہے جنہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے‘۔

شیئر: