بلوچستان کے ضلع کیچ میں مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایف سی کے ایک اہلکار کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔
جمعرات کو مقدمے میں سرکار کی طرف سے پیروی کرنے والے پراسکیوٹر شبیر احمد دشتی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ’سیشن عدالت تربت کے جج عبدالصبور مینگل نے مقدمے میں نامزد ملزم ایف سی اہلکار ریحان خان کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
’سڑک پر بیٹیاں محفوظ نہیں، حکومت کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے‘Node ID: 504956
-
حیات بلوچ قتل کیس، عدالت نے ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنا دیNode ID: 534021